Waterproof 360° Bike Phone Holder
✓ Free Delivery Across Pakistan
✓ Cash on Delivery Available
Using Google Maps while riding a bike can be difficult, especially when you have nowhere safe to keep your phone. This bike phone holder keeps your mobile securely mounted in front of you, so you can easily check Maps or your route while riding.
Unlike basic open phone holders, your phone stays inside a covered case which helps protect it from rain, splashes and dust. The transparent front is touch-sensitive, so you can still use your phone without taking it out of the holder.
The mount feels solid once installed and can be adjusted to get a comfortable viewing angle. Everything needed for installation is included in the box.
Features:
- Secure handlebar mounting
- Touchscreen works through the front cover
- Helps protect your phone from rain, splashes and dust
- Adjustable 360° viewing angle
- Suitable for phones up to approximately 6.7 inches
- Easy to install
- Installation tool included
- Suitable for motorcycles and bicycles
Whether you regularly use Google Maps, travel to unfamiliar places, work as a delivery rider, or simply want your phone mounted securely on your bike, it's a useful upgrade over an ordinary open phone holder.
Launch Price: Rs 1,799
Free Delivery Across Pakistan
Cash on Delivery Available
بائیک چلاتے ہوئے گوگل میپس استعمال کرنا اکثر مشکل ہو جاتا ہے، خاص طور پر جب موبائل محفوظ طریقے سے رکھنے کی جگہ نہ ہو۔ یہ بائیک فون ہولڈر آپ کے موبائل کو سامنے مضبوطی سے لگائے رکھتا ہے، تاکہ سفر کے دوران راستہ دیکھنا آسان رہے۔
عام اوپن فون ہولڈر کے برعکس، اس میں موبائل ایک کور کے اندر رہتا ہے جو بارش، پانی کے چھینٹوں اور دھول سے موبائل کو محفوظ رکھنے میں مدد کرتا ہے۔ سامنے موجود شفاف کور سے ٹچ اسکرین بھی کام کرتی ہے، اس لیے موبائل استعمال کرنے کے لیے اسے بار بار ہولڈر سے نکالنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
بائیک پر لگانے کے بعد ہولڈر مضبوط رہتا ہے اور اسے اپنی ضرورت کے مطابق مختلف زاویوں پر ایڈجسٹ کیا جا سکتا ہے۔ انسٹالیشن کے لیے ضروری ٹول بھی پیکج میں شامل ہے۔
خصوصیات:
- ہینڈل بار پر مضبوط گرفت
- کور کے اندر بھی ٹچ اسکرین کا استعمال
- بارش، پانی کے چھینٹوں اور دھول سے بچاؤ میں مدد
- 360° ایڈجسٹ ہونے والا ویو
- تقریباً 6.7 انچ تک کے موبائل فونز کے لیے موزوں
- آسان انسٹالیشن
- انسٹالیشن ٹول پیکج میں شامل
- موٹر سائیکل اور سائیکل دونوں کے لیے موزوں
اگر آپ گوگل میپس استعمال کرتے ہیں، روزانہ بائیک پر سفر کرتے ہیں، نئے راستوں پر جاتے ہیں یا ڈیلیوری رائیڈر ہیں، تو یہ عام اوپن فون ہولڈر کے مقابلے میں زیادہ بہتر اور کارآمد آپشن ہے۔
لانچ آفر: 1,799 روپے
پورے پاکستان میں فری ڈیلیوری
کیش آن ڈیلیوری دستیاب ہے